ثانیہ مِرزا کے متعلق بڑی خبر آ گئی

0 Comments

معروف کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مِرزا کا غائب ہونے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ اپلوڈ کی جس میں انہوں نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران غائب ہونے کا فیصلہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس ہائی وولٹیج میچ میں وہ غائب رہیں گی، یاد رہے کہ انہوں نے الوداع بھی لکھ دیا۔پاک بھارت کا بڑا ٹاکرا چوبیس اکتوبر کو ہونے جا رہا ہے جس کے لیے دونوں ملکوں کی عوام پرجوش ہے