لاہور کے کونسے کونسے راستےبند، نئی ایڈوائزری جاری

0 Comments

شہری موٹر وے پر سفر کرنے سے گریز کریں، احتجاجی دھرنے کی وجہ سے موٹر وے فیض پور انٹر چینج ، بابو صابو انٹر چینج بند ہیں ،ایم ٹو پر جانے والی گاڑیوں کو متبادل راستے ٹھوکر نیاز بیگ کی جانب سے ایم ٹو بجھوایا جارہا ہے،موٹر وے پر سفر کرنے کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔

شہری موٹر وے پر سفر کرنےسےگریز کریں،دھرنے کی وجہ سےموٹر وے فیض پور انٹر چینج ،بابو صابو انٹر چینج بند کردیے گئے ہیں،ٹریفک کو ٹھوکر نیاز بیگ کی جانب سے ایم ٹو بجھوایا جارہا ہے،راوی ٹول پلازہ کو احتجاج کی صورتحال میں متوقع بند کیا جاسکتا ہے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے پر سفر کرنے کے لیے ایڈوائزری کی۔
اطلاعات کے مطابق فیض پورانٹرچینج ،کو کنٹینر لگا کر بلاک کردیا گیا ہے جبکہ بابو صابو انٹرچینج کے داخلی اور خارجی راستے بھی بند ہیں۔