وزیرِ اعظم سپریم کورٹ طلب

تفصیلات کے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس از خود نوٹس لیا تھا جس حوالے سے آج وزیرِ اعظم عمران خان کو طلب کیا اور لواحقین کو انصاف میں سست روی پر سخت سوال کیے۔تاہم عمران خان نے اپنی حکومت کے تمام تر اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔وزیرِ اعظم کی پیشی سے پہلی عدالت نے اٹارنی جنرل کو سختی سے وزیراعظم کو حاضر ہونے کا حکم دیا۔عام سیاسی حلقوں میں نئے اِنتخابات کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں تاہم وزیر داخلہ نے ایسی کسی افواہ کو بے بنیاد قرار دیا ہے