پاک بھارت تعلقات میں بڑا بریک تھرو

0 Comments

کیا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھارت جائیں گے؟
(آن لائن ڈیسک) پاکستان اور بھارت کو روائتی حریف کہا جاتا ہے مگر دونوں پڑوسی ملکوں میں اب برف پگھلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے پاکستان کے چیئرمین سینیت صادق سنجرانی کے نام خط لکھا اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سو سالہ تقریب میں خصوصی شرکت کی دعوت دی ہے۔تاہم صادق سنجرانی اس تقریب میں شرکت کریں گے یا نہیں اس بارے میں مشاورت جاری ہے، پبلک اکاؤنٹس کے سو سالہ اجلاس میں بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور بھارت کے صدر خطاب کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.