پنجاب کے بلدیاتی ادارے بحال کر دو

0 Comments

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس

‏وزیر اعلٰی نے بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی
‏پنجاب بھر میں ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹا دیا جائے گا

‏وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی محکمہ بلدیات کو آج ہی نوٹیفکیشن جاری کر نے کی ہدایت
‏بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
‏ہر اقدام آئین و قانون کی روشنی میں اٹھائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار