تفصیلات کے مطابق ایوب آفریدی نے اپنی سینیٹ کی سیٹ سے استعفی دے دیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سیٹ سے شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروایا جائے گا اور ایوب آفریدی کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی بنایا جا سکتا ہے۔اطلاعات ہیں کہ ایوب آفریدی وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران باضابطہ استعفی پیش کریں گے