تازہ ترین خبریں

وزیرِاعظم عوام کی خاطر ڈٹ گئے
:حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کو ہدایات جاری کر دیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یکم دسمبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔قبل ازیں اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری بھیجی گئی تھی جسے وزیراعظم نے منظور نہیں کیا۔ اوگرا نے پٹرول 2 روپے فی لٹر مہنگا اور ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے فی لٹر سستا کرنے کی تجویز دی تھی۔

قتل کی لرزہ خیز واردات
مالک کے ساتھ ملازم بھی قصور وار

بھارت کو منہ کی کھانا پڑی
امریکی نمائندہ خصوصی بھارت کی بجائے پاکستان کا دورہ کریں گے

وکیل اور پولیس ساتھ ساتھ
وکلاء سے آئی جی پنجاب پولیس کی ملاقات